منگوال غربی

منگوال غربی ضلع گجرات، صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک شہر اور یونین کونسل کا ہیڈ کوارٹر ہے۔[1]

منگوال غربی
Mangowal West
ملک  پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع گجرات
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
کالنگ کوڈ 053
یونین کونسل نمبر 14

جغرافیہ

اس کی آبادی تقریبا 30،000 ہے۔ منگوال غربی گجرات سے مغرب کی طرف 19 کلومیٹر سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.