مملکت ہوائی
مملکت ہوائی (Kingdom of Hawaii) اواہو (O'ahu), ماوئی (Maui), مولوکائی (Moloka'i) اور لآنائی (Lāna'i) سرداروں کے اتحاد سے دیگر چھوٹے قبیلوں کی تسخیر سے 1795ء میں قائم ہوئی۔ 1810ء میں کاوائی (Kauaʻi) اور نیہاو (Niʻihau) کے اپنی مرضی سے مملکت میں شامل ہونے کے بعد تمام جزائر مملکت کے تحت متحد ہو گئے۔ 17 جنوری، 1893ء کو مملکت کا تختہ پلٹ دیا گیا اور جمہوریہ ہوائی قائم ہوئی۔ 4 جولائی، 1898 کو ریاستہائے متحدہ امریکا سے الحاق کے بعد یہ بطور امریکی علاقہ ہوائی قائم رہی۔ 21 اگست، 1959ء کو یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی پچاسویں ریاست ہوائی بن گئی۔
مملکت ہوائی Kingdom of Hawaii | |||||
Aupuni Mōʻī o Hawaiʻi | |||||
جلاوطن | |||||
| |||||
| |||||
شعار Ua Mau ke Ea o ka ʻĀina i ka Pono "زمین کی زندگی نیکی سے برقرار ہے" | |||||
ترانہ خدا بادشاہ کو سلامت رکھے (تا 1860) 'E Ola Ke Alii Ke Akua (1860–1866) He Mele Lahui Hawaii (1866–1876) Hawaiʻi Ponoʻī (1876–1898) | |||||
![]() Location of ہوائی | |||||
دار الحکومت | وائیکیکی (1795–1796) ہیلو (1796–1803) ہونولولو (1803–1812) کائلوا-کونا (1812–1820) لاہاینا (1820–1845) ہونولولو (1845–1893) | ||||
زبانیں | ہوائی, انگریزی | ||||
مذہب | ہوائی, مسیحیت | ||||
حکومت | مطلق بادشاہت (تا 1840) آئینی بادشاہت (از 1840) | ||||
بادشاہ | |||||
- 1795–1819 | Kamehameha I (اول) | ||||
- 1891–1893 | Liliuokalani (آخر) | ||||
Kuhina Nui | |||||
- 1819–1832 | Kaʻahumanu (اول) | ||||
- 1863–1864 | Kekūanāoa (آخر) | ||||
مقننہ | مقننہ | ||||
- ایوان بالا | شرفا ہاؤس | ||||
- ایوان زیریں | ایوان نمائندگان | ||||
تاریخ | |||||
- آغاز قیام | مئی, 1795 | ||||
- اتحاد | اپریل / مئی یا موسم گرما 1810 | ||||
- آئینی بادشاہت | اکتوبر 8، 1840 | ||||
- برطانیہ کا قبضہ | فروری 25 – جولائی 31, 1843 | ||||
- بادشاہت تختہ الٹ | جنوری 17, 1893 | ||||
- کالعدم | جنوری 24, 1895 | ||||
آبادی | |||||
- 1800 تخمینہ | 250,000 | ||||
- 1832 تخمینہ | 130,313 | ||||
- 1890 تخمینہ | 89,990 | ||||
سکہ | ہوائی ڈالر, امریکی ڈالر | ||||
Warning: Value specified for "continent" does not comply |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.