ہوائی زبان

ہوائی زبان (Hawaiian language) (ہوائی: ʻŌlelo Hawaiʻi, تلفظ [ʔo:ˈlɛlo həˈvɐjʔi])[5] ایک پولینیشیائی زبان ہے جس کا نام استوائی شمالی بحر الکاہل کے مجموعہ الجزائر ہوائی کے نام پر ہے۔ ہوائی زبان انگریزی زبان کے ساتھ ہوائی کی سرکاری زبان ہے۔

ہوائی
Hawaiian
ʻŌlelo Hawaiʻi
علاقہ ہوائی, concentrated on نیہاو and ہوائی[1]
نسلیت مقامی ہوائی
مقامی متکلمین
2,000 (1997)[2] 24,000+ (2006–2008)[3]
لاطینی رسم الخط (ہوائی حروف تہجی)
ہوائی بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
ہوائی
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-2 haw
آیزو 639-3 haw
گلوٹولاگ hawa1245[4]
کرہ لسانی 39-CAQ-e

حوالہ جات

  1. "Hawaiian"۔ Ethnologue۔ SIL International۔ 2015۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2016۔ Location: Hawaiian Islands, mainly Ni’ihau island, Island of Hawai’i, some on all other islands
  2. Lyovin (1997:258)
  3. U.S. Census (2010)
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Hawaiian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
  5. Mary Kawena Pukui and Samuel Hoyt Elbert۔ "lookup of ʻōlelo"۔ in Hawaiian Dictionary۔ Ulukau, the Hawaiian Electronic Library, University of Hawaii Press۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.