جمہوریہ ہوائی

جمہوریہ ہوائی (Republic of Hawaii) یک جمہوریہ کی حیثیت سے 1894ء سے 1898ء تک ہوائی کی حکومت کا باقاعدہ نام تھا۔ یہ مملکت ہوائی سے امریکی علاقہ ہوائی بننے تک ہوائی کا نام تھا۔

جمہوریہ ہوائی
Republic of Hawaii
Lepupalika ʻo Hawaiʻi

1894–1898
 

پرچم مہر
شعار
Ua Mau ke Ea o ka ʻĀina i ka Pono
ترانہ
"Hawaiʻi Ponoʻī"
Location of ہوائی
جمہوریہ ہوائی
دار الحکومت ہونولولو
زبانیں انگریزی, ہوائی
حکومت جمہوریہ
یک جماعتی ریاست
صدرسین فورڈ بی ڈول
تاریخ
 - قیام 4 جولائی 1894
 - قبضہ ریاستہائے متحدہ امریکا 4 جولائی 1898
رقبہ
 - 1896 16,703 مربع کلومیٹر (6,449 مربع میل)
آبادی
 - 1896 تخمینہ 109,020 
     کثافت 6.5 /مربع کلومیٹر  (16.9 /مربع میل)
سکہ ہوائی ڈالر
امریکی ڈالر
موجودہ ممالک  ریاستہائے متحدہ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

تصاویر

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.