مملکت کروشیا (قرون وسطی)

مملکت کروشیا (Kingdom of Croatia) (کروشیائی: Kraljevina Hrvatska) ایک قرون وسطی کی مملکت تھی جو آج کے کرویئشا اور وقتا فوقتا بلقان میں بوسنیا و ہرزیگووینا کے بعض حصوں پر مشتمل تھی۔ 925ء میں قائم ہوئی یہ مملکت تقریبا دو صدیوں تک ایک خود مختار ریاست کے طور پر موجود رہی۔

مملکت کروشیا
Kingdom of Croatia
Kral'evstvo Hrvatah  (کروشیائی)
Regnum Croatiae et Dalmatiae  (لاطینی)

 

925–1102

قومی تشان

Location of Croatia
مملکت کروشیا 925.
دار الحکومت اوقات میں مختلف

نین, بیوگراد, سولین, کنین
زبانیں قدیم کروشیائی, لاطینی
مذہب رومن کیتھولک
حکومت مطلق بادشاہت
بادشاہ
 - 925–928 توميسلاف (اول)
 - 1093–1097 پیٹر سواچک (آخر)
بان (وائسرائے)
 - c. 949–969 پریبینا (اول)
 - c. 1075–1091 پیٹر سواچک (آخر)
مقننہ سابور
تاریخی دور قرون وسطی
 - توميسلاف کی تاجپوشی 925
 - ہنگری کے ساتھ اتحاد 1102
رقبہ
 - گیارہویں صدی (وسط) 105,000 مربع کلومیٹر (40,541 مربع میل)
موجودہ ممالک  کرویئشا
 بوسنیا و ہرزیگووینا
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.