مملکت رومانیہ

مملکت رومانیہ (Kingdom of Romania) (رومانیائی: Regatul României) ایک آئینی بادشاہت تھی جو 13 مارچ 1881 سے 30 ​​دسمبر 1947 تک قائم رہی۔

مملکت رومانیہ
Kingdom of Romania
Regatul României
1881–1947
 

 

پرچم قومی نشان
شعار
Nihil Sine Deo
"خدا کے بغیر کچھ بھی نہیں"
ترانہ
Trăiască Regele
"بادشاہ سالمت رہے"
Location of Romania
مملکت رومانیہ 1939
دار الحکومت بخارسٹ
(1881–1916 / 1918–1947)
ایاشی
(1916–1918)
زبانیں رومانیانی[1]
مذہب رومانیانی آرتھوڈوکس
حکومت آئینی بادشاہت
بادشاہ
 - 1881–1914 کیرول اول
 - 1914–1927 فرڈینینڈ اول
 - 1927–1930 مائیکل اول (پہلا دور حکومت)
 - 1930–1940 کیرول دوم
 - 1940–1947 مائیکل اول (دوسرا دور حکومت)
وزیر اعظم
 - 1881 Ion Brătianu (اول)
 - 1940–1944 Ion Antonescu
 - 1946–1947 Petru Groza (آخر)
مقننہ پارلیمنٹ
تاریخی دور پہلی جنگ عظیم / بین جنگی دور / دوسری جنگ عظیم
 - اعلان 14 مارچ 1881
 - ٹرایانون معاہدہ 4 جون 1920
 - آئین منظور 29 مارچ 1923
 - شاہ مائیکل بغاوت 23 اگست 1944
 - رومانیہ پر سوویت قبضہ 12 ستمبر 1944
 - جمہوریہ اعلان 30 دسمبر 1947
رقبہ
 - 1915 138,000 مربع کلومیٹر (53,282 مربع میل)
 - 1939 295,049 مربع کلومیٹر (113,919 مربع میل)
آبادی
 - 1915 تخمینہ 7,900,000 
     کثافت 57.2 /مربع کلومیٹر  (148.3 /مربع میل)
 - 1939 تخمینہ 20,000,000 
     کثافت 67.8 /مربع کلومیٹر  (175.6 /مربع میل)
سکہ رومانیائی لیو
جانشین
پیشرو
متحدہ ریاستیں
محافظہ بسعرینیہ
بوکوینا
ٹرینسرینیا
جنوبی دوبرجا
اشتراکی جمہوریہ رومانیہ
سوویت اتحاد
جنوبی دوبرجا
موجودہ ممالک  بلغاریہ
 مالدووا
 رومانیہ
 یوکرین
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت رومانیہ کا آغاز رومانیہ کے بادشاہ کیرول اول کے دور سے ہوا جس نے رومانیہ کی جنگ آزادی میں فتح حاصل کر کے آزاد مملکت بنائی۔ اور اس کا اختتام 30 ​​دسمبر 1947ء کو رومانیہ کے بادشاہ مائیکل اول کی معزولی سے ہوا۔

بادشاہ

حوالہ جات

  1. "Constitutiunea din 1923" (Romanian زبان میں)۔ Legislatie pentru Democratie۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2011۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.