مملکت بلغاریہ

مملکت بلغاریہ (Kingdom of Bulgaria) جسے سلطنت بلغاریہ سوم (Third Bulgarian Empire) [1] (بلغاریائی: Царство България) ایک آئینی بادشاہت تھی جو 22 ستمبر 1908 قائم ہوئی جو ریاست بلغاریہ کے مملکت بلغاریہ میں تبدیل ہونے سے وجود میں آئی۔

مملکت بلغاریہ
Kingdom of Bulgaria
Царство България  (بلغاری)
Tsarstvo Balgariya  (transliteration)

1908–1946
پرچم Royal Coat of arms
شعار
خدا ہمارے ساتھ ہے
Бог е с нас  (بلغاری)
ترانہ
"Maritsa Rushes"
Шуми Марица  (بلغاری)
Location of Bulgaria
مملکت بلغاریہ 1914 میں بلقان جنگوں کے بعد مگر پہلے جنگ عظیم سے پہلے
دار الحکومت صوفیہ
زبانیں بلغاریائی
مذہب بلغاریائی ارتھوڈوکس
حکومت آئینی بادشاہت
زار (بادشاہ)
 - 1908–1918 فرڈینینڈ اول
 - 1918–1943 بورس سوم
 - 1943–1946 شمون دوم
وزراء کی کونسل کا چیئرمین
 - 1908–1911 Aleksandar Malinov (اول)
 - 1944–1946 Kimon Georgiev (آخر)
مقننہ قومی اسمبلی
تاریخی دور پہلی جنگ عظیم / دوسری جنگ عظیم
 - آزادی کا اعلان 22 ستمبر 1908
 - بلقان جنگیں 1912–1913
 - معاہدہ بخارسٹ 10 اگست 1913
 - معاہدہ نیوئلی 27 نومبر 1919
 - 1944 کی بلغاریائی بغاوت 9 ستمبر 1944
 - جمہوریہ اعلان 15 ستمبر 1946
رقبہ
 - 1908 95,223 مربع کلومیٹر (36,766 مربع میل)
 - 1946 110,994 مربع کلومیٹر (42,855 مربع میل)
آبادی
 - 1908 تخمینہ 4,215,000 
     کثافت 44.3 /مربع کلومیٹر  (114.6 /مربع میل)
 - 1946 تخمینہ 7,029,349 
     کثافت 63.3 /مربع کلومیٹر  (164 /مربع میل)
سکہ بلغاریائی لیو
موجودہ ممالک  بلغاریہ
 یونان
 رومانیہ
 جمہوریہ مقدونیہ
 سربیا
 ترکی
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.