ملاپورم
ملاپورم بھارت کی ریاست کیرالا کے ضلع ملاپورم کا پایۂ تخت ہے۔
ملاپورم Malappuram | |
---|---|
شہر | |
![]() | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرالا |
ضلع | ملاپورم |
حکومت | |
• قسم | بلدیاتی مجلس |
• مجلس | ملاپورم بلدیہ |
• شہردار | محمد مصطفیٰ |
• نائب چیئر پرسن | کے ایم گریجا |
آبادی (2011) | |
• شہر | 1,01,330 |
• میٹرو | 16,98,645 |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم ، انگریزی اور اردو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 676XXX |
ٹیلی فون کوڈ | 0483 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-10 |
Literacy | 96.47% |
Climate | Am/Aw (Köppen) |
Precipitation | 3,100 ملی میٹر (120 میں) |
Avg. summer temperature | 35 °C یا 95 °F |
Avg. winter temperature | 20 °C یا 68 °F |
ویب سائٹ |
www |
وجہ تسمیہ
یہ شہر پہاڑی چوٹی پر واقع ہے، اس لیے علاقائی ملیالم زبان میں ملاپورم مطلب، پہاڑی چوٹی پر واقع شہر ہے۔
آبادیات
یہاں کی آبادی کی اکثریت مسلمان ہیں، ہندو اور عیسائیوں کی بھی خاصی تعداد ہے۔ شرح خواندگی 96۔47% ہے۔ 2011 مردم شماری کے مطابق آبادی 101،330 ہے۔
جغرافیائی نقشہ
نگار خانہ
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.