مشروب

مشروب عام طور پر پانی کے علاوہ کسی بھی ایسی پینے والی چیز کو کہا جاتا ہے جو تسکین کے لیے استعمال کی جائے۔ پانی بھی مشروب ہے۔ مغربی ممالک میں اس سے عام طور پر شراب مراد لی جاتی ہے۔ مشروبات کی کئی اقسام ہوتی ہیں۔ * ٹھنڈے مشروب* گرم مشروب* الکحل والے* بغیر الکوحل والے۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.