الکحل

کیمیات میں آگ پر ڈالنے سے بھڑک اُٹھنے والی شراب کی روح یا مقطر جو شکری سیال کو خمیر اُٹھا کر کشید کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اور جس میں حل کرنے کی صلاحیت کل مائعات سے زیادہ ہوتی ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.