آگ

آگ، روشنی اور حرارت کا مرکب ہے جو کیمیائی تعامل کے دوران خارج ہوتا ہے بالخصوص آتشگیری تعامل کے دوران۔ آگ کا رنگ، ہیئت، حدت اور شدت مادے کی مقدار پر انحصار کرتی ہے۔ آگ عام طور پر آتش زدگی اور آتش زنی کے نتیجے میں لگتی ہے، جس میں آگ سے جلنے سے بہت سے نقصانات ہوسکتے ہیں۔

امریکی فضائی افواج کے جوان تربیت کے دوران آگ بجھانے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے

متعلقہ مضامین

نگار خانہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.