ضیافت
ضیافت (انگریزی: Banquet یا Feast) متعدد مہمانوں کو دیا گیا پُرتکلف کھانا یا ان کی تواضع یا ٹھاٹھ کی دعوت یا لذیذ کھانا کو کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات کسی نامور ہستی کے اعزاز میں یا کسی بڑے واقعہ کی یاد میں مذہبی تقریب کو بھی ضیافت کہا جاتا ہے۔[1]

ضیافت برائے بابر۔
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.