مدرسہ گفتار

آزادی گفتار مدرسہ سے مراد تدریسی اداروں میں اساتذہ اور طالب علموں کا ان اداروں میں گفتار کی آزادی کا حق ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا میں یہ آئین کی پہلی ترمیم کے حوالے سے تا متنازع بنا رہا ہے۔ اکثر ممالک میں ان اداروں میں آزادی گفتار عام حالات کے مقابل میں محدود کی جاتی ہے۔

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.