آزادی تعلیم

آزادیٔ تعلیم سے مراد ماں باپ کا اپنی اولاد کو اپنے دینی عقائد کے مطابق تعلیم دینے کا حق ہے۔ یہ حق دنیا کے بعض ممالک میں جُزوی طور پر قانوناً حاصل ہے۔

    اصطلاح term

    آزادی تعلیم

    freedom of education

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.