لارڈ بائرن
انگریزی کا رومانی شاعر۔ ہیرو اور کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1798ء میں لارڈ کا موروثی خطاب پایا۔ یونان اور سپین کا سفر کیا اور واپس آکر ایک طویل نظم یونان کی جنگ آزادی کے حق میں لکھی۔ ازدواجی زندگی سے تنگ آکر اٹلی چلا گیا اور وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ 1823ء میں یونان کی حمایت میں لڑنےگیا لیکن بخار میں مبتلا ہو کر مرگیا۔ انگریز شاعر شیلے کا دوست تھا۔
Lord George Gordon Byron

لارڈ بائرن
پیدائش: 1788ء
انتقال: 1824ء
نگار خانہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.