قزوین

قزوین ایران کا ایک شہر ہے، جو صوبہ قزوین کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ گیلان, آذر بائیجان اور ہمدان کو ملانے والی شاہراہ پر واقع ہے۔ یہ شہر اپنے خطاطی کے اداروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کی پیدوار انگور اور شراب ہے۔ اس میں قالین بافی اور پارچہ بافی کے کئی کارخانے ہیں۔ ماضی میں یہ شہر سلطنتِ فارس کا دار الحکومت بھی رہ چکا ہے۔ کئی تاریخی مقامات بھی واقع ہیں۔

Qazvin
قزوین
Caspian, Minoodar, Razhia, Arsas
شہر
Shazdeh Hosein shrine

مہر
نعرہ: Mirror of History & Natural of Iran
Qazvin
متناسقات: 36°16′N 50°00′E
ملک  ایران
صوبہ صوبہ قزوین
شہرستان شہرستان قزوین
بخش Central
حکومت
  قسم Mayor-Council
  Mayor Ali Safari
رقبہ
  شہر 64.132 کلو میٹر2 (24.762 مربع میل)
بلندی 1,278 میل (4,193 فٹ)
آبادی (2016 census)
  کثافت 9,030/کلو میٹر2 (23,400/مربع میل)
  شہری 402,748 [1]
منطقۂ وقت IRST (UTC+3:30)
  گرما (گرمائی وقت) IDST (UTC+4:30)
ٹیلی فون کوڈ 028
کوپن موسمی زمرہ بندی BSk
ویب سائٹ www.qazvin.ir

یہ شہر بحیرہ قزوین کے جنوبی ساحل کے قریب واقع ہے۔ مسلمانوں کی مشہور کتب احادیث صحاح ستہ میں سے سنن ابن ماجہ کے مؤلف امام ابن ماجہ کی پیدائش 824ء میں اسی شہر میں ہوئی تھی۔[2]

حوالہ جات

  1. https://www.amar.org.ir/english
  2. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1116،مشتاق بک کارنرلاہور
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.