قرون وسطی

قرون وسطیٰ یا ازمنۂ وسطیٰ (انگریزی: medieval / middle ages) تین حصوں میں منقسم یورپ کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔

سٹن ہو میں ملا ٹوپ کا چربہ - ابتدائی قرون وسطی میں 620ء

یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ مغربی یورپ کا ازمنۂ وسطیٰ رومی سلطنت کی تقسیم (مغربی رومی سلطنت اور مشرقی بزنطینی سلطنت کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16ویں صدی میں پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا (Protestant Reformation) کے دوران مسیحیت کی فرقہ بندی، فتح قسطنطنیہ اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔

یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو صنعتی انقلاب کا ضامن بنا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.