قرنہ
قرنہ (عربی میں القرنة ) عراق کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شامل ہے۔ یہ حضرت آدم علیہ السلام، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ابراھیم علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے وطن کے طور پر مشہور ہے۔ اس شہر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تین شہروں ( بصرہ، عمارہ اور ناصریہ ) سے یکساں فاصلہ پر ہے۔
القرنہ عربی: القرنة قرنہ | ||
---|---|---|
قریہ (گاؤں) | ||
| ||
ملک | عراق | |
صوبہ (ولایت) (عربی: محافظة) | صوبہ بصرہ (عربی: البصرة) | |
بلندی[1] | 4 میل (16 فٹ) | |
آبادی (2004)[1] | ||
• کل | 13,237 in 7 km رداس | |
تقریباً | ||
منطقۂ وقت | GMT +3 (UTC+3) | |
• گرما (گرمائی وقت) | +4 (UTC) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.