قرآن میں معجزات
قرآن خود اپنے آپ کو ایک بہت بڑا معجزہ قرار دیتا ہے، کچھ مسلمان علما یہ بھی مانتے ہیں کہ محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو صرف قرآن کا ہی معجزہ عطا کیا گيا تھا۔ اس کے علاوہ قرآن میں مختلف مقامات پر، کئی معجزات کا ذکر ہے، جیسے حضرت عیسٰی کا بن باپ کے پیدا ہونا، اندھے کو بینا کرنا، کوڑھی کو شفا دینا، حضرت موسیٰ کے عصا کو اژدہا بن جانا اور دیگر معجزات۔
قرآن مقدس |
---|
![]() |
|
|
متعلقہ مضامین
|
|
مزید دیکھیے
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.