پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰ

وزیر اعلیٰ پاکستان میں صوبے کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ انتخاب کے ذریعے منتخب ہوتا ہے اور صوبے میں سب سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے والی جماعت کو حکومت بنانے کی دعوت دی جاتی ہے جس کی مدت 5 سال ہوتی ہے۔ یہ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اقتدار ہوتا ہے اور اسے گورنر کے مقابلے میں بالکل اسی طرح زیادہ اختیارات حاصل ہوتے ہیں جس طرح وفاق میں وزیر اعظم کو صدر کے مقابلے میں زیادہ اختیارات حاصل ہیں۔

پاکستان میں موجودہ وزرائے اعلیٰ
صوبہ وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا سیاسی جماعت نام عہدہ ویب سائٹ
بلوچستان جام کمال خان 19 اگست 2018ء بلوچستان عوامی پارٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان حکومت
خیبر پختونخوا محمود خان 17 اگست 2018ء پاکستان تحریک انصاف وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا حکومت
پنجاب سردار عثمان بزدار 19 اگست 2018ء پاکستان تحریک انصاف وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب حکومت
سندھ سید مراد علی شاہ 18 اگست 2018ء پاکستان پیپلز پارٹی وزیر اعلیٰ سندھ سندھ حکومت
آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان 30 جولائی 2016ء پاکستان مسلم لیگ (ن) وزیر اعلیٰ آزاد کشمیر آزاد کشمیر حکومت
گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان 26 جون 2015ء پاکستان مسلم لیگ (ن) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلگت بلتستان حکومت
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

باب سیاست

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.