فرانسیسی جمہوریہ پنجم

جمہوریہ پنجم فرانس کی پانچویں اور موجودہ جمہوری آئین کے تحت جمہوریہ ہے جو 4 اکتوبر، 1958ء میں قائم ہوئی۔ [1] فرانسیسی جمہوریہ پنجم فرانسیسی جمہوریہ چہارم کے زوال کے بعد قائم ہوئی۔

فرانسیسی جمہوریہ
French Republic

République française
پرچم National emblem
شعار: "Liberté، égalité، fraternité" (فرانسیسی)
"Liberty, Equality, Fraternity"
ترانہ: "La Marseillaise"
محل وقوع  فرانسیسی جمہوریہ  (تیز سبز)

یورپی اتحاد  (ہلکا سبز)

دار الحکومت پیرس
دفتری زبانیں فرانسیسی
حکومت وحدانی نیم صدارتی آئینی جمہوریہ
 صدر
فرانسوا اولاند
مانوئل والس
مقننہ پارلیمنٹ
سینیٹ
قومی اسمبلی
قیام
 موجودہ آئین
4 اکتوبر 1958 (61 سال)
کرنسی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.