فرانس کے محکمہ جات
فرانس کی انتظامی تقسیمات میں محکمہ (Department) (فرانسیسی: département، تلفظ: [depaʁtəmɑ̃]) قومی سطح سے نیچے حکومت کی تین درجہ تقسیمات میں سے ایک ہے۔ یہ علاقہ اور کمیون کی درمیانی تقسیم ہے۔

فرانس کے محکمہ جات
نقشہ جات اور جداول
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.