ضلع اسکیلے
ضلع اسکیلے (İskele District) شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ تین ذیلی اضلاع منقسم ہے۔[1] اس کا دارالحکومت تریکومو ہے جسے ترکی میں اسکیلے بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی آبادی 2006ء میں 21،099 تھی۔[1] ضلع کو 1998ء میں ضلع غازی ماگوسا سے الگ کیا گیا۔ اس کا قائم مقام بن یامین م رہامیتسیز ہے۔[2]
.svg.png)
شمالی قبرص میں ضلع اسکیلے کا مقام
حوالہ جات
- TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-05.
- Konuk ekiplerin ziyaretleri (Bayrak) Retrieved 2011-05-05.
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.