ضلع لیفکا

ضلع لیفکا (انگریزی: Lefke District) ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع گوزلیارت کا ایک ذیلی ضلع تھا 27 دسمبر 2016ء کو اسے ایک الگ ضلع بنایا گیا۔ [1] [2]

حوالہ جات

  1. Haberler50 The number of Northern Cyprus districts increased from 3 to 5
  2. "Lefke 6. ilçe oldu!"۔ Kıbrıs Postası۔ 27 دسمبر 2016۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2016۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.