شہزادی فوزیہ فواد

شہزادی فوزیہ فواد (فارسی: شاهدخت فوزیہ عربی: الأميرة فوزية) ایک مصری شہزادی تھی جو محمد رضا شاہ پہلوی کی پہلی بیوی کے طور پر ایران کی ملکہ بن گئی۔

شہزادی فوزیہ
مصر اور ایران کی شہزادی
ملکہ ایران
معیاد عہدہ 16 ستمبر 1941 – 17 نومبر 1948
شریک حیات محمد رضا شاہ پہلوی(شادی۔ 1939–طلاق۔ 1948)
اسماعیل شیریں (شادی۔1949–طلاق۔ 1994)
نسل شہناز پہلوی
نادیہ شیریں
حسین شیریں
مکمل نام
فوزیہ فواد
انگریزی: Fawzia Fuad
عربی: فوزية فؤاد
فارسی: فوزيہ فؤاد
خاندان آل محمد علی (پیدائشی)
پہلوی خاندان (شادی سے)
والد شاہ فواد اول
والدہ نازلی صبری
پیدائش 5 نومبر 1921ء
راس التن محل، اسکندریہ، سلطنت مصر

تصاویر

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.