شاہ فواد اول
شاہ فواد اول (Fuad I of Egypt) (عربی: فؤاد الأول) مصر اور سوڈان, فرماں روا نوبیا، كردفان اور دارفور کے سلطان اور بعد میں بادشاہ تھا۔ شاہ فواد آل محمد علی کا نواں حکمران تھا۔ وہ 1917 میں مصر اور سوڈان کا سلطان بنا۔ برطانیہ سے 1922 میں مصری آزادی کو تسلیم کرنے بعد اس نے لقب سلطان کو شاہ سے تبدیل کر دیا۔
فواد اول Fuad I | |||||
---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||
شاہ مصر و سوڈان و شاہ مصر, فرماں روا نوبیا, سوڈان, كردفان, اور دارفور[1] | |||||
معیاد عہدہ | 15 مارچ 1922 – 28 اپریل 1936 | ||||
پیشرو | بذات خود بطور سلطان مصر | ||||
جانشین | شاہ فاروق اول | ||||
وزرائے اعظم |
فیرست
| ||||
سلطان مصر | |||||
فرماں روائی | 9 اکتوبر 1917 – 15 مارچ 1922 | ||||
پیشرو | حسین کامل | ||||
جانشین | بذات خود بطور شاہ مصر | ||||
وزرائے اعظم |
فہرست
| ||||
زوجات |
شاویکار خانم آفندی (شادی. 1895; طلاق. 1898) نازلی صبری (شادی. 1919; بیوہ. 1936) | ||||
نسل |
شہزادہ اسماعیل شہزادی فوقیہ شاہ فاروق اول شہزادی فوزیہ فواد شہزادی فائزہ شہزادی فایقہ شہزادی فتحیہ | ||||
| |||||
خاندان |
آل محمد علی (پیدائشی) | ||||
والد | اسماعیل پاشا | ||||
والدہ | فریال حانم | ||||
پیدائش |
26 مارچ 1868 گیزہ محل, قاہرہ, خديويت مصر | ||||
وفات |
28 اپریل 1936 68 سال) قبہ محل, قاہرہ, مملکت مصر | (عمر ||||
تدفین | مسجد الرفاعی, قاہرہ, مصر | ||||
مذہب | اسلام |
حوالہ جات
- Hugh Montgomery-Massingberd (ویکی نویس.)۔ "The Royal House of Egypt"۔ Burke's Royal Families of the World۔ London: Burke's Peerage۔ صفحہ 36۔ آئی ایس بی این 978-0-85011-029-6۔ او سی ایل سی 18496936۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2010۔
![]() |
ویکی کومنز پر شاہ فواد اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.