شہر سبز

شہر سبز ازبکستان کا ایک شہر ہے جو سمرقند سے 80 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ کسی زمانے میں یہ وسط ایشیا کا ایک اہم شہر تھا اور آج کل امیر تیمور کی جائے پیدائش کے طور پر جانا جاتا ہے۔

شہر سبز
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
سرکاری نام شہر سبز کا تاریخی مرکز
Historic Centre of Shakhrisyabzreferences
محل وقوع references، قشقہ دریا صوبہreferences، ازبکستانreferences
متناسقات 39°03′N 66°50′E
رقبہ 240 ha (26,000,000 فٹ مربع) references
شامل references
معیار iii, ivreferences
حوالہ 885
شامل فہرست 2000 (24th اجلاس)
Endangered لوا خطا ماڈیول:WikidataIB میں 363 سطر پر: attempt to index local 'fdate' (a nil value)۔–references
ویب سائٹ references
ازبکستان میں مقام

اس شہر کا پرانا نام کش تھا۔ یہاں 9 اپریل 1346ء کو امیر تیمور پیدا ہوا۔ اپنے دور حکومت میں تیمور نے شہر پر خصوصی توجہ دی تاہم دار الحکومت سمرقند کو قرار دیا۔

16 ویں صدی میں امیر بخارا عبد اللہ خان دوم نے شیبانی حکومت کے خاتمے کے لیے اس شہر کو تہ و بالا کر دیا۔ 1870ء میں روس نے اس شہر پر قبضہ کر لیا۔

شہر کی قدیم عمارات کے باعث یہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.