شفقت محمود

شفقت محمود (پیدائش 19 فروری 1950ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔

شفقت محمود
وزیر تعلیم
آغاز منصب
20 اگست 2018ء
محمد یوسف شیخ (قائم مقام)
 
وزیر قومی تاریخ و ادبی ورثہ
آغاز منصب
20 اگست 2018
سید علی ظفر (قائم مقام)
 
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 19 فروری 1950 (69 سال) 
گجرات  
شہریت پاکستان  
جماعت پاکستان تحریک انصاف
پاکستان پیپلز پارٹی  
عملی زندگی
مادر علمی صادق پبلک اسکول
ہارورڈ یونیورسٹی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ جنوبی کیلیفونیا  
پیشہ سیاست دان  

اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر تعلیم اور قومی ورثہ کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[1]

ابتدائی زندگی

شفقت محمود 19 فروری 1950ء کو ہوئے۔[2]

سیاست

یہ حلقہ این اے۔126 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے 2013ء کے انتخابات میں کھڑے ہوئے اور جیت کر قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔۔[3][4][5]

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔126 (NA-126 (Lahore-IX))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[6]

حوالہ جات

  1. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Detail Information"۔ 21 اپریل 2014۔ Archived from the original on 21 اپریل 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2017۔
  3. "Shafqat Mehmood bags NA-126 seat from Lahore – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 12 مئی 2013۔ مورخہ 12 اپریل 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017۔
  4. From the Newspaper (13 مئی 2013)۔ "Lahore: N bags 12 NA, 22 PA seats"۔ DAWN.COM (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 مارچ 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017۔
  5. From the Newspaper (15 مئی 2013)۔ "NA-125, 126: Pleas for recount dismissed"۔ DAWN.COM (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 12 اپریل 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017۔
  6. "2013 الیکشن نتائج" (پی‌ڈی‌ایف)۔ ای سی پی۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.