بابر اعوان

ظہیر الدین بابر اعوان ایک پاکستانی سیاست دان، وکیل، مصنف، تجزیہ کار، کالم نگار ہیں۔[1] وہ عمران خان کی کابینہ میں مشیر برائے پارلیمانی امور رہے۔[2]

بابر اعوان
مشیرِ پارلیمانی امور
مدت منصب
20 اگست 2018 – 4 ستمبر 2018
وزیر اعظم عمران خان
پنجاب سے پاکستانی سینیٹر
مدت منصب
2 مارچ 2012ء – برسر منصب
مدت منصب
22 فروری 2006 – 28 فروری 2012
فرحت اللہ بابر
 
وزیر قانون اور انصاف
مدت منصب
3 نومبر 2008 – 12 اپریل 2011
صدر آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
فاروق نائیک
مولا بخش چانڈیو
نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی
مدت منصب
29 دسمبر 2011 – 2 مئی 2012
شاہ محمود قریشی
منظور وٹو
معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1959 (60 سال) 
رہائش لاہور
شہریت پاکستان  
مذہب اسلام
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی
جامعہ پنجاب  
پیشہ وکیل  
اعزازات ستارۂ امتیاز (2012)

حوالہ جات

  1. "Dr. Babar Awan"۔ Pakistan Herald۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2013۔
  2. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.