شرومنی اکالی دل
سکھوں کی ایک مذہبی اور سیاسی جماعت۔ اکالی سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی غیر فانی کے ہیں۔ اکالی جماعت اکال سے منسوب ہے۔ یہ ایک مذہبی جماعت ہے جو اپنے غلو کی وجہ سے مشہور ہے۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ نے مختلف حربوں سے کام لے کر اس کی طاقت مٹا دی تھی۔ اس زمانے میں اکالیوں میں بھولا سنگھ مذہبی تنگ دلی اور تعصب کی وجہ سے بہت بدنام تھا۔ اس جماعت کا مقصد یہ رہا ہے کہ مذہبی بنیادوں پر حکومت کی جائے۔
شرومنی اکالی دل Shiromani Akali Dal ਸ਼੍ਰੋਮਣੀ ਅਕਾਲੀ ਦਲ | |
---|---|
![]() | |
صدر | Sukhbir Singh Badal |
تاسیس | 14 سمبر 1920 |
صدر دفتر |
Block #6, Madhya Marg Sector 28, چندی گڑھ |
طلبا تنظیم | Student Organisation of India[1] (SOI)[2] |
یوتھ ونگ | Youth Akali Dal |
نظریات |
سکھ مت پنجابیت[3] Punjabi Nationalism[4] |
سیاسی حیثیت | Right-wing[5] |
ای سی آئی حیثیت | State Party[6] |
اتحاد | قومی جمہوری اتحاد (بھارت) |
لوک سبھا میں نشستیں |
4 / 545 / 545<div style="background-color:
|
راجیہ سبھا میں نشستیں |
3 / 245 |
ودھان سبھا میں نشستیں |
60 / 117 (پنجاب قانون ساز اسمبلی)
1 / 90 (مجلس قانون ساز ہریانا) |
انتخابی نشان | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
www |
ہندوستان میں انگریزوں کے تسلط کے بعد اکالیوں کی زیادہ تر توجہ مذہب کی طرف رہی۔ لیکن جب برصغیر میں آزادی کی تحریک شروع ہوئی تو انھوں نے اپنے گورددواروں کو ہندو مہنتوں سے چھڑانے کے لیے تحریک شروع کی جو اکالی تحریک کے نام سے موسوم ہے۔ سر فضل حسین مرحوم کی توجہ سے گرروددوارہ ایکٹ منظور ہوا اور گوردوارے سکھوں کے حوالے کر دیے گئے۔ ماسٹر تارا سنگھ اور سنت فتح سنگھ اسی جماعت کے سربراہ تھے۔
حوالہ جات
- "SOI"۔
- "SOI Clash"۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2014۔
- Tribune News Service (8 اکتوبر 2015)۔ "SAD aims to widen reach, to contest UP poll"۔ http://www.tribuneindia.com/news/punjab/sad-aims-to-widen-reach-to-contest-up-poll/132330.html۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2015۔ External link in
|website=
(معاونت) - Sarabjit Pandher (3 ستمبر 2013)۔ "In post-Independence India, the SAD launched the Punjabi Suba morcha in the 1960s, seeking the re-organisation of Punjab on linguistic basis."۔ The Hindu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2015۔
- http://www.frontline.in/static/html/fl1508/15080400.htm
- "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013"۔ India: Election Commission of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2013۔
- "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019۔