سید علی حسینی سیستانی

سید علی حسینی سیستانی المعروف آیت اللہ سیستانی، عراق کے معروف ایرانی نژاد عالم دین ہیں اور فرقۂ اثنائے عشری سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ نجف کے حوزہ علمیہ کے مرجع ہیں یا آسان الفاظ میں آیت اللہ عظمٰی ہیں۔ آپ 4 اگست 1930ء کو مشہد، ایران میں پیدا ہوئے اور 1951ء سے عراق میں قیام پزیر ہیں۔ علاوہ ازیں وہ بعد از جنگ عراق کے ایک اہم سیاسی رہنما سمجھے جاتے ہیں۔ آپ متعدد کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔[3][4]

آیت اللہ العظمیٰ ،سید  
سید علی حسینی سیستانی
(عربی میں: علي السيستاني) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 اگست 1930 (89 سال)[1] 
مشہد  
شہریت پہلوی خاندان [2]
ایران  
عملی زندگی
استاذ سید ابو القاسم خوئی ، محسن الحکیم  
پیشہ فقیہ ، مذہبی لکھاری  
پیشہ ورانہ زبان عربی ، فارسی  
شعبۂ عمل اصولی (اہل تشیع)  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.