پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی یا مقتدرۂ شہری طیران (Civil Aviation Authority)، پاکستان میں ہوابازی کی تمام پہلوؤں کی نگرانی کرنے، اُسے منظم رکھنے اور باقاعدہ بنانے والا ادارہ ہے۔
![]() | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
دائرہ کار | حکومت پاکستان |
صدر دفتر | کراچی |
ایجنسی ایگزیکٹو |
|
اعلیٰ ایجنسی | وزارت دفاع |
ویب سائٹ | http://www.caapakistan.com.pk/ |
جناح بین الاقوامی ہواگاہ, which has the head office of the مقتدرۂ شہری طیران پاکستان
پاکستان میں تقریباً تمام شہری ہواگاہیں اِس ادارے کے زیرِ انتظام ہیں۔
نیز دیکھیے
- پاکستانی ہواگاہوں کی فہرست
- تربیتی ادارۂ شہری طیران (Civil Aviation Training Institute)
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.