ڈائریکٹر جنرل
ڈائریکٹر جنرل (انگریزی: Director general) (جمع: directors generals,[1][2][3] یا director generals)[4] حکومت، غیر سرکاری تنظیم یا ادارے میں ایک سینئر ایگزیکٹو آفسر، اکثر چیف ایگزیکٹو آفسر ہے۔ یہ عام طور پر دنیا بھر میں بہت سے ممالک میں مختلف معنی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.