سعودی عرب میں پاکستانی

سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی وہ لوگ ہیں جو پاکستان میں پیدا ہوئے اور سعودی عرب آ گئے یا وہ لوگ ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے سعودی عرب میں کافی تعداد میں پاکستانی اور پاکستانی نژاد سعودی رہتے ہیں

سعودی عرب میں پاکستانی
کل آبادی
(1,000,000)
گنجان آبادی والے علاقے
ریاض, الخبر, جدہ, مکہ, الجبیل, دمام
زبانیں
اردو  · سرائیکی  · پنجابی  · عربی
مذہب
اسلام

معروف پاکستانی

  • نواز شریف -جلاوطنی میں آٹھ سال گزارے
  • پاکستان انٹرنیشنل سکول ریاض - ریاض کا سب سے بڑا پاکستانی سکول

مزید دیکھیے

  • پاکستان سعودی عرب تعلقات

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.