زوگدیدی

زوگدیدی (Zugdidi) (جارجیائی: ზუგდიდი; مینگرلی: ზუგდიდი or ზუგიდი, لفظی معنی "بڑا پہاڑ") مغربی جارجی میں ایک شہر ہے جو جارجیا کے علاقے سامگرلو-زمو سوانتی کا دار الحکومت بھی ہے۔ شہر تبلیسی کے مغرب میں 318 کلومیٹر اور بحیرہ اسود سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

زوگدیدی
Zugdidi
ზუგდიდი
زوگدیدی
ملک  جارجیا
علاقہ سامگرلو-زمو سوانتی
آبادی (2013)
  کل 75,100
منطقۂ وقت جارجیائی وقت (UTC+4)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.