ریاست امب
ریاست امب برطانوی بھارت میں ایک خود مختار نوابی ریاست تھی۔ 1947 میں نواب امب نے ریاست کا پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا۔یہ ریاست ایک پشتون قبیلہ تنولی کے زیراثر تھی۔ اس کا موجودہ نام علاقہ تناول ہے۔
![]() |
بسلسلہ |
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں |
---|
یک اکائی صوبے |
دیگر ذیلی تقسیمیں |
مزید دیکھیے
![]() |
ویکی کومنز پر ریاست امب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.