روسی ترکستان
روسی ترکستان (Russian Turkestan) (روسی: Русский Туркестан) سلطنت روس میں ترکستان کا مغربی حصہ تھا۔ یہ قازقستان کے میدانوں کے جنوب میں نخلستانی علاقے پر مشتمل تھا، لیکن زیر حمایت خانیت خیوہ اور امارت بخارا اس میں شامل نہیں تھے۔
|
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.