جرمن نیو گنی

جرمن نیو گنی (German New Guinea) (جرمن: Deutsch-Neuguinea) جرمن استعماری سلطنت کا پہلا حصہ تھا۔ یہ 1914 تک 1884 سے ایک زیر حمایت علاقہ تھا۔ پہلی جنگ عظیم میں اس پر آسٹریلیا کا قبضہ ہو کیا۔ جرمن نیو گنی، جزائر بسمارک اور قریبی جزائر اب پاپوا نیو گنی کا حصہ ہیں۔

جرمن نیو گنی
German New Guinea
Deutsch-Neuguinea
جرمن مستعمر

1884–1919
 

 

 

پرچم قومی نشان
Location of New Guinea
سبز: جرمن نیو گنی
سرمئی: دیگر جرمن مقبوضات
دار الحکومت ہربرٹشوہے (کوکوپو) رابول (1910 کے بعد)
زبانیں جرمن (سرکاری), آسٹرونیشی زبانیں, پاپوائی زبانیں,
سیاسی ڈھانچہ مستعمر
شہنشاہشاہ جرمنی
گورنر مستعمر نیو گنی کے سربراہان
تاریخی دور بحر الکاہل میں جرمن استعماریت
 - استعماریت 3 نومبر 1884
 - معاہدہ ورسای 28 جون 1919
سکہ جرمن طلائی مارک
موجودہ ممالک  جزائر سلیمان
 جزائر مارشل
 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
 جزائر شمالی ماریانا
 ناورو
 پلاؤ
 پاپوا نیو گنی
Warning: Value specified for "continent" does not comply
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.