توہین
تہمت اور ازالۂ حیثیت عرفی جرائم کی قسمیں ہیں۔ اور یہ ہر سہ جرائم باہم ملتے جلتے ہیں۔ ازالۂ عرفی ایک جامع اصلاح ہے جو توہین اور تہمت پر ھاوی ہے۔ ان ہرسہ جرائم کا مفہوم ہے کسی کی رسوائی کرنا یا اس کی نیک نامی پر دھبا لگانا یا محض کسی پر الزام لگانا۔
جذبات |
---|
![]() |
|

توہین
مزید دیکھیے
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.