اضطراب ذہنی
اضطراب ذہنی (انگریزی: Anxiety) یہ ایک تکلیف دہ جذباتی کیفیت ہے، جس میں ذہنی اضطراب اور جسمانی بے چینی، ڈر اور خوف کے ساتھ ہوا کرتی ہے۔ اکثر و بیشتر صورتوں میں تکلیف اٹھانے والے کو اس کی وجہ سمجھ نہیں آتی لیکن اس کے اثرات اس کے جسم پر مرتب ہو کر اس کو بہت خوف زدہ کر دیتے ہیں۔ دل کی حرکت تیز ہو جاتی ہے، سانس تیز تیز چلنے لگتا ہے، حلق سوکھ جاتا ہے، وغیرہ۔ یہ کیفیت کسی نا کسی وجہ سے شروع ہوتی ہے تو چند منٹوں سے لے کر گھنٹوں تک جاری رہتی ہے۔ جب کسی خوف انگیز حالات کا سامنا ہوتا ہے تو یہ کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔
![]() A marble bust of the Roman Emperor Decius from the Capitoline Museum. This portrait "conveys an impression of anxiety and weariness, as of a man shouldering heavy [state] responsibilities".[1] | |
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع | |
---|---|
خاصیت | طب نفسی |
او ایم آئی ایم | 607834 |
میڈ لائین پلس | 003211 سانچہ:MedlinePlus2 |
عنوانات | D001007 |
حوالہ جات
- Chris Scarre۔ Chronicle of the Roman Emperors۔ Thames & Hudson۔ صفحات 168–9۔ آئی ایس بی این 978-5-00-050775-9۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.