تنب اکبر و اصغر

تنب اکبر و تنب اصغر (Greater Tunb and Lesser Tunb) (فارسی: تنب بزرگ و تنب کوچک؛ عربی: طنب الكبرى و طنب الصغرى) مشرقی خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کے قریب دو چھوٹے جزائر ہیں۔ دونوں جزیروں کا درمیانی فاصلہ 12 کلومیٹر جبکہ یہ ایرانی جزیرہ قشم سے 20 کلومیٹر جنوب میں واقع ہیں۔ جزائر ایران کے زیر انتظام بطور حصہ صوبہ ہرمزگان ہیں، لیکن متحدہ عرب امارات کا ان پر دعوی بطور امارت راس الخیمہ کا علاقہ ہے۔[2][3][4]

تنب اکبر و اصغر
Greater and Lesser Tunbs
متنازع جزیرہ(جزائر)
دیگر نام: فارسی: تنب بزرگ و تنب کوچک
عربی: طنب الكبرى وطنب الصغرى
تنب اکبر و اصغر خلیج فارس میں
جغرافیہ
مقام خلیج فارس
متناسقات اکبر: 26°15′N 55°16′E
اصغر: 26°14′N 55°08′E
کل جزائر 2
رقبہ اکبر: 10.3 کلومربع میٹر (4.0 مربع میل)
اصغر:2 کلومربع میٹر (0.77 مربع میل)
زیر انتظام
 ایران
صوبہ صوبہ ہرمزگان
دعوی
 متحدہ عرب امارات
امارت راس الخیمہ
آبادیات
آبادی تقریبا 300[1]

تنب اکبر کا رقبہ 10.3 مربع کلومیٹر ہے اور یہ اپنی سرخ مٹی کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کی آبادی کے بارے میں متضاد توضیحات موجود ہیں: بعض ذرائع کے مطابق چند درجن اور چند سو افراد کے درمیان ہیں، [5] جبکہ دیگر کے مطابق جزیرے پر کوئی شہری آبادی نہیں۔[6]

مزید دیکھیے

جزیرہ ابو موسی

حوالہ جات

  1. Journal of Middle Eastern geopolitics: Volume 2; Volume 2 (2007), Università degli studi di Roma "La Sapienza." Dipartimento di studi geoeconomici statistici storici per l'analisi regionale, Università degli studi di Roma "La Sapienza." Dipartimento di studi geoeconomici statistici storici per l'analisi regionale, page 68
  2. Sunil K. Vaidya (2009-04-09)۔ "UAE gets strong backing in island dispute with Iran"۔ Gulfnwes.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-15۔
  3. Simon Henderson (2007-12-07)۔ "Unwanted Guest: The Gulf Summit and Iran"۔ The Washington Institute For Near East Policy۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-15۔
  4. "Abu Musa and the Tumbs: The Dispute That Won't Go Away, Part Two"۔ The Estimate۔ 2001-08-04۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-15۔
  5. Guive Mirfendereski
  6. Radio Free Europe
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.