بین کنگزلی
سر بین کنگزلی (انگریزی: Sir Ben Kingsley) (پیدائش: 31 دسمبر 1943ء۔ اصل نام کرشنا پنڈت بھانجی ) ایک ہالی وڈ کے اداکار ہہں جنہیں اکیڈمی ایوارڈ، بافٹا ایوارڈ، گولڈن گلوب ایوارڈ اور اسکرین گلڈ ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ وہ 1998ء میں بنی فلم گاندھی میں موہن داس گاندھی کے کردار کے لیے جانے جاتے ہے جس کے لیے انہیں بہترین اداکار کا اکیڈمی ایوارڈ پیش کیا گیا تھا۔ انہوں نے شیڈلرز لسٹ(1993ء)، سیکسی بِیسٹ (2000ء)، ہاؤس آف سینڈ اینڈ فوگ (2003ء) اور ہیوگو (2011ء) جیسی فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔

بین کنگزلی / بین کنگسلے
ابتدائی زندگی
بین کنگزلی کی پیدائش 31 دسمبر 1943ء کو کرشن پنڈت بھانجی کے نام سے سنینتن، شمالی يوركشائير، انگلینڈ میں ہوئی۔ ان کی ماں اینا لینا میری، ایک اداکارہ اور ماڈل اور والد رحمت اللہ ہری بھانجی، ایک ڈاکٹر تھے۔ بین کنگزلی کے والد کینیا میں پیدا ہوئے گجراتی بھارتی خاندان کے فرد ہیں؛ ان کے دادا مصالحے کے تاجر تھے جو زنجبار سے ہندوستان آئے تھے۔ جہاں بین کنگزلی 14 کی عمر تک رہے جس کے بعد وہ انگلینڈ چلے گئے۔ اور پیڈلبری، سیلفورڈ میں بڑے ہوئے۔
فلمی سفر
حوالہ جات
بیرونی روابط
بین کنگزلی،انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس پر