صوبہ بلخ

صوبہ بلخ (Balkh Province) (فارسی / پشتو: بلخ) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جو ملک کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا نام جدید شہر کے قریب قدیم شہر بلخ سے ہے۔ اس کی آبادی تقریباْ 1،245،100 ہے۔[3] مزار شریف کا شہر صوبے کا دارالحکومت ہے۔

بلخ
Balkh

بلخ
مزار شریف صوبہ بلخ میں

افغانستان میں صوبہ بلخ کا مقام
ملک  افغانستان
دارالحکومت مزار شریف
حکومت
  گورنر عطاء محمد نور
رقبہ[1]
  کل 16,186.3 کلو میٹر2 (6,249.6 مربع میل)
آبادی (2012)
  کل 1,245,100
  کثافت 77/کلو میٹر2 (200/مربع میل)
منطقۂ وقت UTC+4:30
آیزو 3166 رمز AF-BAL
اہم زبانیں دری, پشتو, ترکمان, ازبک
[2]

حوالہ جات

  1. "Area and Administrative and Population"۔ Islamic Republic of Afghanistan۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-03۔
  2. "The U.S. Board on Geographic Name"۔ U.S. Department of the Interior۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-14۔
  3. "Settled Population of Balkh province by Civil Division, Urban, Rural and Sex-2012-13". Islamic Republic of Afghanistan, Central Statistics Organization. Retrieved 2013-09-07.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.