بریلی
بریلی (ہندی: बरेली) ہے جو بھارت میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 898,167 افراد پر مشتمل ہے، یہ ضلع بریلی میں واقع ہے۔[1] یہاں پر احمد رضا خان بریلوی پیدا ہوئے جس کی وجہ سے ان کے پیروکاروں کو بریلوی کہا جاتا ہے۔ جو اسے بریلی شریف بھی کہتے ہیں۔
بریلی बरेली | |
---|---|
میٹروپولیٹن شہر | |
بریلی | |
ریاست | بھارت |
ضلع | بریلی |
حکومت | |
• رکن پارلیمان | مسٹر پروین سنگھ ارون |
• Member of Legislative Assembly | ڈاکٹر ارون کمار |
• میئر | ڈاکٹر آئی ایس تومر |
رقبہ | |
• کل | 235 کلو میٹر2 (91 مربع میل) |
بلندی | 268 میل (879 فٹ) |
آبادی (Census 2011) | |
• کل | 898,167 |
• کثافت | 1,084/کلو میٹر2 (2,810/مربع میل) |
نام آبادی | بریلوی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت |
پن کوڈ | 2430xx |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | یو پی-25 |
ویب سائٹ | www.bareilly.nic.in |
وجہ تسمیہ
بریلی کی وجہ تسمیہ کتب تاریخ میں یہی آئی ہے کہ 1537ء میں جگت سنگھ کے دو بیٹوں بانس دیو اور بریل دیو نے بانس بریلی کی بنیاد ڈالی۔
تاریخ
بریلی شریف دریائے گنگا کے کنارے خوبصورت شہر ہے۔ دریا کی خوشگوار فضاء نے اس کے حسن میں موثر کردار ادا کیا ہے۔ یہ شہر پنچالہ سلطنت کا ایک حصہ تھا۔ کچھ عرصہ کے بعد پنچالہ دیس دو حصوں میں تقسیم ہوا۔
- شمالی پنچالہ
- جنوبی پنچالہ
بریلی، شمالی پنچالہ کا ایک حصہ متعین ہوا۔ بریلی میں اس وقت راجا دروید کی حکومت تھی۔ کل 14 راجاؤں نے بریلی پر حکومت کی۔[2]
آب و ہوا
آب ہوا معلومات برائے بریلی | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 21.6 (70.9) |
24.0 (75.2) |
30.6 (87.1) |
36.8 (98.2) |
39.9 (103.8) |
38.6 (101.5) |
33.9 (93) |
32.6 (90.7) |
33.0 (91.4) |
32.3 (90.1) |
28.0 (82.4) |
23.2 (73.8) |
31.21 (88.18) |
اوسط کم °س (°ف) | 8.3 (46.9) |
10.4 (50.7) |
15.2 (59.4) |
20.9 (69.6) |
25.1 (77.2) |
27.0 (80.6) |
26.1 (79) |
25.8 (78.4) |
24.4 (75.9) |
19.3 (66.7) |
12.7 (54.9) |
6.50 (43.7) |
18.48 (65.25) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 22.9 (0.902) |
25.3 (0.996) |
14.5 (0.571) |
8.9 (0.35) |
19.3 (0.76) |
106.4 (4.189) |
307.0 (12.087) |
290.9 (11.453) |
186.1 (7.327) |
44.9 (1.768) |
3.9 (0.154) |
9.7 (0.382) |
1,039.8 (40.939) |
ماخذ: بھارت محکمہ موسمیات (1901–2000)[3] |
آبادی
بریلی کی آبادی 2011 میں 898,167 (477,438 مرد اور 420,729 حواتین) تھی۔ 2001 کی مردم شماری میں، 1991ء کے بعد سے آبادی میں 27.66 فیصد اضافہ ہوا۔[4]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
![]() |
ویکی کومنز پر بریلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bareilly"۔
- تاریخ روہیل کھنڈ مع تاریخ بریلی، مولوی عبد العزیز خان، مطبوعہ 1963ء، مہران اکیڈمی، کراچی
- "بریلی کی آب و ہوا" (پیڈیایف)۔ بھارت محکمہ موسمیات۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014۔
- ۔ Retrieved 23 اگست 2012.