ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد 2014
دوسرے ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد (انگریزی: 2014 Asian Para Games) ۔18اکتوبر سے جنوبی کوریا میں ہیں۔ یہ 24 اکتوبر تک جنوبی کوریا میں منعقد ہوں گے۔
![]() سلوگن: اب شروع ہوتی ہے جوش و جذبہ کی لہر A Wave of Passion, Now Begins! | |||
میزبان شہر | انچیون, جنوبی کوریا | ||
---|---|---|---|
ممالک شریک | 45 | ||
شریک کھلاڑی | 2405 | ||
مقابلے | 23 | ||
افتتاحی تقریب | اکتوبر 18 | ||
اختتامی تقریب | اکتوبر 24 | ||
مرکزی میدان | انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل | ||
|
| ||
|
مزید معلومات: ایشیائی کھیل 2014
شریک ممالک
شریک ممالک کی فہرست:
افغانستان (12) بحرین (10) بنگلہ دیش بھوٹان برونائی (11) کمبوڈیا (3) چین (227) ہانگ کانگ (124) بھارت (88) انڈونیشیا (67) ایران (198) عراق (66) جاپان (291) اردن (23) قازقستان (78) شمالی کوریا (9) جنوبی کوریا (320) کویت (28) کرغیزستان (7) لاؤس (3) لبنان (4) مکاؤ (25) ملیشیا (120) مالدیپ منگولیا (61) میانمار (26) نیپال (14) عمان (13) پاکستان (11) فلسطین (1) فلپائن (38) قطر (12) سعودی عرب (14) سنگاپور (49) سری لنکا (49) شام (7)- سانچہ:FlagIPC2team
تاجکستان (8) تھائی لینڈ (217) مشرقی تیمور (6) ترکمانستان (6) متحدہ عرب امارات (58) ازبکستان (26) ویتنام (45) یمن
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.