امریکا میں اسلام
2010 میں پیو ریسرچ سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق امریکا میں 26 لاکھ مسلمان آباد ہیں جو کل آبادی کا 0.8 فیصد ہیں [4] جبکہ 2005 میں برٹینکا کتاب کی طرف سے کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق 47 لاکھ مسلمان آباد ہیں جو آبادی کا 1.5 فیصد بنتے ہیں۔[3]
ریاستہائے متحدہ امریکہ میں اسلام | |
---|---|
![]() | |
معلومات ملک | |
نام ملک | ![]() |
کل آبادی | 309,534,000[1] |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 6,960,000 |
فیصد | 2٪ |
اہل سنت آبادی | 4,640,000 |
اہل تشیع آبادی | 2,300,000 |
کل آبادی | |
---|---|
2,600,000 (2010) 0.8% امریکی آبادی کا (2010)[2] (پیو ریسرچ سینٹر) 8,000,000 2.6% امریکی آبادی کا[3] (2005 سال کی بہترین برٹانیکا کتاب) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
نیو یارک، لاس اینجلس، سینٹ پول، ڈیٹرائٹ | |
زبانیں | |
انگریزی، عربی، اردو، پنجابی، بنگالی، فارسی، ہسپانوی، ترکی، بوسنین، البانوی، کردی، انڈونیشین، سندھی، پشتو، مالے، چینی اور دیگر زبانیں | |
مذہب | |
اسلام (اکثریت اہل سنت، قلیل تعداد میں شیعہ، صوفی) |
اسلام بلحاظ ملک |
---|
![]() |
|
|
|
|
|
باب اسلام |
1880 سے 1914 کے درمیان ہزاروں مسلمان سلطنت عثمانیہ اور جنوبی ایشیاء سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تھے۔[5] افریقہ سے لائے گئے[6][7] غلاموں میں بھی تقریبا 15 سے 30 فیصد مسلمان تھے۔[8] 20 ویں صدی کے دوران امریکا کے ترقی یافتہ ہونے کی وجہ سے مسلم ممالک سے بہت بڑی تعداد میں مسلمان امریکا آ گئے۔[9][10] 2005 کے اندازے کے مطابق مسلم ممالک سے آئے تقریبا 96000 لوگوں نے امریکا کی شہریت حاصل کی[11][12] جبکہ 2009 میں یہ تعداد 115،000 تک پہنچ گئی۔[13]
نگار خانہ
حوالہ جات
- US & World Population Clock
- The Future of the Muslim Population - United States پیو فورم۔
- Islam in the United States
- The Future of the Muslim Population - United States Pew Forum.
- Curtis, Muslims in America, p 119
- "The Future of the Global Muslim Population"۔ The Pew Forum on Religion & Public Life۔ جنوری 27, 2011۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 30, 2011۔
- Jodi Wilgoren (2001-10-22)۔ "A Nation challenged: American Muslims; Islam Attracts Converts By the Thousand, Drawn Before and After Attacks"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-06۔
- Andrea Elliott (2006-09-10)۔ "Muslim immigration has bounced back"۔ Seattletimes.nwsource.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-06۔
- "Migration Information Source - The People Perceived as a Threat to Security: Arab Americans Since September 11"۔ Migrationinformation.org۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-06۔
- "The Global Muslim Population: Projections for 2010-2030" The Pew Research Center. January 27, 2011.
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.