گرین لینڈ میں اسلام

گرین لینڈ دینا کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ ڈنمارک کا ایک خود مختار صوبہ ہے۔

عرب کولمبس

1990ء سے ڈنمارک میں مقیم لبنان کے ایک باشندے والسام عزاقر اس ملک میں پیشہ تجارت سے وابستہ ہیں۔ وہ صلٰوۃ وصیام کے پابند ہیں۔ اس ملک میں واحد عرب مسلمان ہونے کی وجہ سے وہ اکثر عرب کولمبس کے نام سے جانے جاتے ہیں۔[1]

ملکی باشندوں کی جانب سے قبولِ اسلام

حالیہ عرصوں میں کچھ ایسکیمو طبقے اور دیگر گرین لینڈ کے باشندوں کی جانب سے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات ملی ہیں،[2] تاہم اعدادوشمار فوری طور پر دستیاب نہیں ہیں۔

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.