اراک
اراک، صوبہ مرکزی، ایران کا اہم شہر ہے۔ 2005 کے اندازے کے مطابق اس کی آبادی 511،127 ہے۔ تہران سے 280 کلومیٹر دور واقع یہ شہر تین اطراف سے پہاڑیوں میں گھرا ہوا ہے۔ ایران کے دو اہم شہر قم اور اصفہان اس کے قریب واقع ہیں۔
آب و ہوا
عام طور پر اس کی آب و ہوا سرد اور خشک ہے۔ جبکہ گرمیوں میں گرم خشک ہوتی ہے۔ گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سردیوں میں درجہ حرارت اکثر نقطہ انجماد سے نیچے گر جاتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر اراک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.