آشا پوسلے

آشا پوسلے اصل نام: صابرہ بیگم پاکستانی فلموں کی پہلی ہیروئن ہیں۔ 1927ء میں پیدا ہوئیں اور 1998ء میں وفات پائی۔

Asha Posley
معلومات شخصیت
پیدائشی نام صابرہ بیگم[1]
پیدائش 1927[1]
پٹیالہ  
تاریخ وفات 25 مارچ 1998
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ
دور فعالیت 1945–1986
اعزازات
IMDB پر صفحات 

حوالہ جات

  1. "Pakistan's First Heroine" in Nigar Golden Jubilee Number pg 131
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.