پوٹاشیئم

پوٹاشیم یا اُشنانصر (انگریزی: potassium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت K اختیار کی جاتی ہے؛ اور K سے اختیار کی جانے والی اس علامت کی وجہ اس کی عربی اساس القلیۃ ہے جو اندلس کے راستے kalium کی شکل میں یورپ (لاطینی زبان) میں رائج ہوئی، اس لفظ کی اساس قلو ہے جس سے انگریزی کا موجودہ لفظ alkali (القالی) بھی ماخوذ کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس عنصر کے عام نام potassium کی اساس potash سے آتی ہے جس کو اردو میں اُشنان کہا جاتا ہے اور اسی سے potash یعنی اشنان کے بعد ium یعنی یم لگا کر اشنانیم کا متبادل اختیار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک نرم دھات ہے۔

Potassium,  19K
Potassium pearls under paraffin oil. The large pearl measures 0.5 cm. Below: spectral lines of potassium
General properties
Pronunciation /pɵˈtæsiəm/ po-TAS-ee-əm
Appearance silvery gray
Potassium in the دوری جدول
Na

K

Rb
argonpotassiumcalcium
جوہری عدد (Z) 19
Group, period group 1 (alkali metals), period 4
Block s-block
Standard atomic weight (Ar) 39.0983(1)
برقی تشکیل [Ar] 4s1
Electrons per shell
2, 8, 8, 1
Physical properties
Phase solid
نقطۂ انجماد 336.53 کیلون (63.38 °C, 146.08 °F)
نقطہ کھولاؤ 1032 K (759 °C, 1398 °F)
کثافت near درجہ حرارت کمرہ 0.862 g/cm3
when liquid, at m.p. 0.828 g/cm3
نقطۂ ثلاثیہ 336.35 K,  kPa
سخانۂ ائتلاف 2.33 جول فی مول
Heat of 76.9 kJ/mol
Molar heat capacity 29.6 J/(mol·K)
Atomic properties
تکسیدی عددs 1 strongly basic oxide
برقی منفیت Pauling scale: 0.82
تائین توانائی
(more)
جوہری رداس empirical: 227 پیکومیٹر
Covalent radius 203±12 pm
وانڈروال رداس 275 pm
Miscellanea
قلمی ساخت (bcc)
آواز کی رفتار thin rod 2000 m/s (at 20 °C)
حرارتی پھیلاؤ 83.3 µm/(m·K) (at 25 °C)
حر ایصالیت 102.5 W/(m·K)
مزاحمیت 72 n Ω·m (at 20 °C)
مقناطیسیت paramagnetic
Young's modulus 3.53 GPa
Shear modulus 1.3 GPa
Bulk modulus 3.1 GPa
موس پیمانہ 0.4
Brinell hardness 0.363 MPa
کیمیائی شعبۂ اخلاص اندراجی عدد 7440-09-7
Main isotopes of potassium
ہم جا Abun­dance ہاف لائف (t1/2) اشعاعی تنزل Pro­duct
39K 93.26% 20 تعدیلوں کیساتھ K مستحکم ہے
40K 0.012% 1.248(3)×109 y β 1.311 40Ca
ε 1.505 40Ar
β+ 1.505 40Ar
41K 6.73% 22 تعدیلوں کیساتھ K مستحکم ہے

تعارف

یہ ایک نرم دھات ہے۔ جس کا تعلق دوری جدول کے الکی دھاتوں سے ہے۔ اس کو انگریز کیمیا دان ہمفرے ڈیوی نے 1807ء میں دریافت کیا تھا۔

تعامل

جب اس کو پانی میں حل کیا جاتا ہے تو یہ پانی میں موجود آکسیجن سے مل کر کاسٹک پوٹاش میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اور پانی کی ہائیڈروجن کو آزاد کر دیتا ہے۔

خاص مرکبات

اس کے خاص خاص مرکبات یہ ہیں۔

  • پوٹاشیم برومائیڈ جو بطور سکون بخش دوا بھی استعمال ہوتی ہے
  • پوٹاشیم کلوریٹ۔ جسے مینگانیز ڈائی آکسائیڈ سے ملا کر گرم کرنے سے آکسیجن پیدا ہوتی ہے۔ یہ مرکب دیا سلائی میں بھی ڈالا جاتا ہے۔
  • پوٹاشیم سایانائڈ جو ایک زہر قاتل ہے۔
  • پوٹاشیم نائٹریٹ یا سالٹ پیٹر جو آتش بازی کے سامان میں استعمال ہوتی ہے۔
  • پوٹاشیم کاربونیٹ یا پوٹاش لکڑی کی راکھ میں موجود ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.